خوزستان — سورج، نخل اور دریاؤں کی سرزمین ایران کے جنوب مغرب میں واقع یہ تاریخی اور پُررونق صوبہ، تہذیب، قدرت، عقیدت اور زندگی کا حسین امتزاج ہے
خوزستان — سورج، نخل اور دریاؤں کی سرزمین ایران کے جنوب مغرب میں واقع یہ تاریخی اور پُررونق صوبہ، تہذیب، قدرت، عقیدت اور زندگی کا حسین امتزاج ہے
 
                  خوزستان — سورج، نخل اور دریاؤں کی سرزمین ایران کے جنوب مغرب میں واقع یہ تاریخی اور پُررونق صوبہ، تہذیب، قدرت، عقیدت اور زندگی کا حسین امتزاج ہے۔
قدیم شوش اور چُغہزَنبیل کے آثار، نخلستانوں کی خوشبو، کارون کے بہتے پانی، اور عرب، لر، بختیاری و فارسی ثقافتوں کا سنگم — سب مل کر خوزستان کو ایران کا دل بناتے ہیں
دیکھیے اس ویڈیو میں خوزستان کے حسین مناظر، اس کی تہذیب، تاریخ، قدرتی حسن، اور مہمان نواز لوگوں کی جھلک۔
 
اپنا تبصرہ لکھیں.